Translation
The next day - the second day of sight -I should arise with the dawn and see the thrilling miracle by which night is transformed into day. I should behold with awe the magnificent panorama of life with which the sun awakens the sleeping earth.
اگلے دن، دیکھنے کے دوسرے دن۔ میں صبح سویرے اٹھوں گی اور وہ سنسنی خیز معجزہ دیکھوں گی جس کے ذریعے رات دن میں تبدیل ہوتی ہے۔میں خوف کے ساتھ دیکھنا چاہوں گی زندگی کا شاندار منظر جس کے تحت سورج سوئی ہوئی زمین کو جگاتا ہے۔
Sponsored Ads