Almasha
Translation

Teacher: Yes, well said. It would not be wrong to say that media is the most vigilant institution that keeps an eye on every segment of society. Through debates, reports and talk shows it makes everyone answerable and accountable. That is why media has become an integral part of our lives. Now, I would invite one of you to sum up the discussion.

استانی: جی ہاں، درست کہا، یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ میڈیا ایک بہت ہی چوکس ادارہ ہے جو کہ معاشرہ کے ہر پہلو پر نظر رکھتا ہے۔ اس نے بحث،رپورٹس اور ٹاک شوز کے ذریعے ہر فرد کو جوابدہ اور ذمہ دار بنا دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میڈیا ہماری زندگی کا اہم حصہ بن گیا ہے۔ اب میں آپ میں سے کسی ایک کو دعوت دیتی ہوں کہ وہ آکر بحث کو سمیٹتے۔

Sponsored Ads