ShowPer Page
کیا چوکیدار نے مکان کی حفاظت کی ہو گی؟
EnglishTranslation
کیا مزدور سکول میں سفیدی کر چکے ہو گے؟
EnglishTranslation
پوسٹ ماسٹر نے ڈاک خانہ کب کھولا ہو گا؟
EnglishTranslation
اس نے خط کب ڈاک میں ڈالا ہو گا؟
EnglishTranslation
کیا عورتوں نے یہ گیت پسند کیا ہو گا؟
EnglishTranslation
مسافر کل رات کہاں ٹھہرے ہوں گے ؟
EnglishTranslation
گاڑی پر پتھر کس نے پھینکا ہو گا؟
EnglishTranslation
گاؤں والوں نے گاؤں کو کیسے بچایا ہو گا؟
EnglishTranslation
کیا انجینئر اس نقشے کو منظور کر چکے ہو گے؟
EnglishTranslation
اس نے غریب آدمی کا مزاق نہیں اڑایا ہو گا۔
EnglishTranslation
ڈاکیا میرا خط نہیں لایا ہو گا۔
EnglishTranslation
وہ اخبار نہیں پڑھ چکے ہو گے۔
EnglishTranslation
وہ جلوس میں شامل نہیں ہوئے ہو گے۔
EnglishTranslation
گاؤں والوں نے اپنی مدد آپ نہیں کی ہو گی۔
EnglishTranslation
گوالے نے بھینس کا دودھ نہیں نکالا ہو گا۔
EnglishTranslation
کوئی مسافر بھی بس میں سوار نہیں ہوا ہو گا۔
EnglishTranslation
میں نے تمھارا خط نہیں کھولا ہو گا۔
EnglishTranslation
وہ تنخواہ نہیں لے چکا ہو گا۔
EnglishTranslation
انہوں نے یہ غلطی نہیں کی ہو گی۔
EnglishTranslation
سوار گھوڑوں سے اتر چکے ہوں گے۔
EnglishTranslation
زیبا اپنی سہیلی کو راز بتا چکی ہوگی
EnglishTranslation
لڑکے مقابلے کے متعلق سب کچھ جان چکے ہوں گے
EnglishTranslation
میں جماعت کو امتحان کے بارے میں سب کچھ بتا چکا ہوں گا
EnglishTranslation
تم نے مجید کی سفارش کر دی ہوگی
EnglishTranslation
ہمارے دوست ہمارا انتظار کر چکے ہوں گے
EnglishTranslation