ShowPer Page
لوگ پچھلے سال سے اس اخبار کو نہیں پڑھ رہے ہوں گے۔
EnglishTranslation
قافلہ ایک ہفتے سے آگے نہیں چل رہا ہو گا۔
EnglishTranslation
نوکر تین سال سے مالک کی خدمت نہیں کر رہا ہو گا۔
EnglishTranslation
نجمہ ایک ماہ سے کپڑے نہیں سیتی رہی ہوں گی۔
EnglishTranslation
بشیر چاربجے سے نوٹ نہیں گنتا رہا ہوں گا۔
EnglishTranslation
تیراک کل سے دریا میں نہیں تیرتے رہے ہوں گے۔
EnglishTranslation
ڈاکٹر دوپہر سے مریضوں کو ٹیکے نہیں لگاتا رہا ہوں گا۔
EnglishTranslation
تماشائی کھیل میں ایک گھنٹے سے دلچسپی نہیں لیتے رہے ہوں گے۔
EnglishTranslation
بچہ شام سے نہیں روتا ہو گا۔
EnglishTranslation
ہم پندرہ منٹ سے چاۓ تیار کرتے رہے ہوں گے
EnglishTranslation
لڑکیاں دسمبر سے سویٹر بنتی رہی ہوں گی۔
EnglishTranslation
لڑکے صبح سے دریا میں تیرتے رہے ہوں گے۔
EnglishTranslation
وہ کل سے جھوٹے بہانے بنا رہا ہوں گا۔
EnglishTranslation
نیک آدمی دو گھنٹے سے دعا مانگ رہا ہوں گا۔
EnglishTranslation
کچھ آدمی اتوار سے روزہ رکھ رہے ہوں گے۔
EnglishTranslation
تم پندرہ مارچ سے دہم کا امتحان لیتے رہے ہوں گے۔
EnglishTranslation
عورتیں دوپہر سے لڑتی رہی ہو گی۔
EnglishTranslation
لوگوں کی اکثریت 1984 سے اس قانون کی مخالف کرتی رہی ہو گی۔
EnglishTranslation
کھلاڑی ایک گھنٹے سے ہاکی کھلتے رہے ہوں گے۔
EnglishTranslation
اقبال کئی سالوں سے اشعار لکھتے رہے ہوں گے۔
EnglishTranslation
طالب علم تین گھنٹے سے پرچہ حل کرتے رہے ہوں گے۔
EnglishTranslation
لوگ چار بجے سے کنویں سے پانی بھر رہے ہوں گے۔
EnglishTranslation
اس کو یہ حادثہ کہاں پیش آیا ہو گا؟
EnglishTranslation
کیا تم میرے مشورے پر عمل کر چکے ہو گے؟
EnglishTranslation
کیا انہوں نے افسر کا حکم مانا ہو گا؟
EnglishTranslation