ShowPer Page
کسانوں کو بلا سود قرضہ دیا جائے گا۔
EnglishTranslation
گندم کی فصل اپریل میں کاٹی جائے گی۔
EnglishTranslation
بچوں میں مٹھائی تقسیم کی جائے گی۔
EnglishTranslation
تمھارے خط کا جواب دیا جائے گا۔
EnglishTranslation
یہ پارسل واپس بھیجا جائے گا۔
EnglishTranslation
کیا باپ اپنے بیٹے کے سر پر دس منٹ سے ہاتھ پھیر رہا ہوں گا؟
EnglishTranslation
کیا یہ عالم آدمی ایک سال سے اس کتاب کا ترجمہ کرتا رہا ہو گا؟
EnglishTranslation
کیا گورنر رات سے عوام میں گھل مل جاتا رہا ہو گا؟
EnglishTranslation
کیا یہ آدمی دو سال سے خواہ مخواہ تنخواہ وصول کرتا رہا ہوں گا؟
EnglishTranslation
کیا مالی صبح سے کیاریوں سے گھاس کاٹتا رہا ہوں گا؟
EnglishTranslation
کیا شہد کی مکھیاں پندرہ منٹ سے کاٹتی رہی ہوں گی؟
EnglishTranslation
کتا کب سے دم ہلاتا رہا ہوں گا؟
EnglishTranslation
کل سے کتنے مزدور اینٹیں اٹھاتے رہے ہوں گے؟
EnglishTranslation
مصور پانچ ماہ سے کس کی تصویر بناتے رہے ہوں گے؟
EnglishTranslation
لڑکے آٹھ بجے سے کیا مضمون لکھتے رہے ہوں گے؟
EnglishTranslation
عورت ایک گھنٹے سے باورچی خانے میں کیا بھون رہی ہو گی؟
EnglishTranslation
کیا باورچی نوبجے سے کھانا پکاتا رہا ہو گا؟
EnglishTranslation
طلبہ پولیس کے خلاف صبح سے نعرے کیوں لگا رہے ہوں گے؟
EnglishTranslation
کیا لوگ ایک ماہ سے اس قانون کے خلاف احتجاج کر رہے ہوں گے؟
EnglishTranslation
ہمارا وزیراعظم 1970ء سے ایسی غلطیاں نہیں کرتا رہا ہو گا۔
EnglishTranslation
ٹھکیدار سولہ تاریخ سے فوج کو خوراک مہیا نہیں کرتے رہے ہوں گے۔
EnglishTranslation
وہ سوموار سے پھل نہیں بیچ رہے ہوں گے۔
EnglishTranslation
ہم اگست سے اس کو تحفے نہیں دیتے رہے ہوں گے۔
EnglishTranslation
آپ دو دن سے افسر کی خوشامد نہیں کرتے رہے ہوں گے۔
EnglishTranslation
میرے رشتے دار چار سال سے میرے گھر کی حفاظت نہیں کرتے رہے ہوں گے۔
EnglishTranslation