ShowPer Page
سب لڑکے شرارت نہیں کرتے ہیں۔
EnglishTranslation
ہم آپ کو نہیں جانتے ہیں۔
EnglishTranslation
میں اس اجنبی کو نہیں پہچانتا ہوں۔
EnglishTranslation
ستارے دن میں نہیں چمکتے ہیں۔
EnglishTranslation
غیر چسپ کتابیں ہاتھوں ہاتھ نہیں بکتی ہیں۔
EnglishTranslation
وہ گناہ پر نہیں پچھتاتا ہے۔
EnglishTranslation
سورج مغرب میں غروب ہوتا ہے۔
EnglishTranslation
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا۔
EnglishTranslation
تم جھوٹے بہانے بناتے ہو۔
EnglishTranslation
ہم بینک سے روپیہ ہر روز نکلواتے ہیں۔
EnglishTranslation
خدا ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔
EnglishTranslation
یہ لڑکا ہمیشہ شور کرتا ہے۔
EnglishTranslation
کیا آپ دسویں جماعت کو انگریزی پڑھاتے ہیں؟
EnglishTranslation
مرغیاں سارا سال انڈے دیتی ہیں۔
EnglishTranslation
امیر آدمی غریبوں کو حقارت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
EnglishTranslation
غریب آدمی مشکل سے گزر بسر کرتا ہے۔
EnglishTranslation
اسلم عید پر نئے جوتے خریدتا ہے۔
EnglishTranslation
ہم ہر روز اخبار پڑھتے ہیں۔
EnglishTranslation
میں اپنے بھائی سے پیار کرتا ہوں۔
EnglishTranslation
گیدڑ شام کو چیختے ہیں۔
EnglishTranslation
اسکول کے دفتر میں قائداعظم کی بڑی تصویر تھی۔
EnglishTranslation
اسکول کا چپڑاسی نہ تھا۔
EnglishTranslation
میری سائیکل کے ساتھ گھنٹی تھی۔
EnglishTranslation
آپ کے مکان کا تالا نہ تھا۔
EnglishTranslation
کیا اس گائے کے سینگ نہ تھے؟
EnglishTranslation