ShowPer Page
لڑکیاں جماعت میں اونگھ نہیں رہی ہیں۔
EnglishTranslation
ہم پھول نہیں سونگھ رہے ہیں۔
EnglishTranslation
یہ افسر اپنے فرائض سے غفلت نہیں برت رہا ہے۔
EnglishTranslation
تم میری رائے پر نکتہ چینی نہیں کر رہے ہو۔
EnglishTranslation
وہ دیانتداری سے کام نہیں کر رہا ہے۔
EnglishTranslation
گورنر جلسے کی صدارت نہیں کر رہا ہے۔
EnglishTranslation
وہ جلوس کی قیادت نہیں کر رہا ہے۔
EnglishTranslation
آپ مجھے اپنا پتا نہیں بتا رہے ہیں۔
EnglishTranslation
پاکستان دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہا ہے۔
EnglishTranslation
وہ مجھے ملنے آرہا ہے۔
EnglishTranslation
طلبہ سکول کو سجا رہے ہیں۔
EnglishTranslation
اکبر گندم کاٹ رہا ہے۔
EnglishTranslation
بچے بہت شور مچا رہے ہیں۔
EnglishTranslation
وہ دریا میں غوطہ لگا رہا ہے۔
EnglishTranslation
آپ اپنے دوست کو الوداع کہہ رہے ہیں۔
EnglishTranslation
ہم پرانے سکے جمع کر رہے ہیں۔
EnglishTranslation
چولہے سے دھواں اٹھ رہا ہے۔
EnglishTranslation
میں اس وقت آرام کر رہا ہوں۔
EnglishTranslation
پہاڑوں پر کس موسم میں برفباری ہوتی ہے؟
EnglishTranslation
کیا یہ جماعت اپنے کام میں دلچسپی لیتی ہے؟
EnglishTranslation
کیا وہ اپنی غلطی مانتا ہے؟
EnglishTranslation
تم ترجمہ کی مشق مجھے کیوں نہیں دکھاتے ہو؟
EnglishTranslation
آپ کس قسم کے خواب دیکھتے ہیں؟
EnglishTranslation
کیا وہ کسی کی پرواہ نہیں کرتے ہیں؟
EnglishTranslation
عرس پر لوگ کیوں گاتے اور ناچتے ہیں؟
EnglishTranslation