ShowPer Page
لڑکی نے یہ بوتل کیوں توڑ دی ہے؟
EnglishTranslation
اس بچے کو کس نے بگاڑا ہے؟
EnglishTranslation
آپ نے میرے لیے ٹکٹ کیوں خریدا ہے؟
EnglishTranslation
ڈاکو نے امیر آدمی کو کہاں لوٹا ہے؟
EnglishTranslation
پولیس نے اسے رنگے ہاتھوں نہیں پکڑ لیا ہے۔
EnglishTranslation
میرے دوستوں نے مجھے جانے نہیں دیا ہے۔
EnglishTranslation
دشمن نے ہتھیار نہیں ڈالے ہیں۔
EnglishTranslation
سپاہی نے افسر کا حکم نہ مانا۔
EnglishTranslation
ہمارے دوست نے ہم سے مشورہ نہیں لیا ہے۔
EnglishTranslation
اچھے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی نہیں کی گئی ہے۔
EnglishTranslation
کھلاڑیوں کو سرد مشروب نہیں دیے گئے ہیں۔
EnglishTranslation
تمام مہمان نہیں آ چکے ہیں۔
EnglishTranslation
اس نے اپنی بیوی پر اعتماد نہ کیا۔
EnglishTranslation
عدالت نے ملزم کی درخواست پر غور نہیں کیا ہے۔
EnglishTranslation
آپ نے میری درخواست منظور نہیں کی ہے۔
EnglishTranslation
انہوں نے گمشدہ بچے کی تلاشی نہیں کی ہے۔
EnglishTranslation
فوج نے قلعے پر قبضہ کرلیا ہے۔
EnglishTranslation
میچ ہار جیت کے بغیر ختم ہوچکا ہے۔
EnglishTranslation
ہم بندوق چلا چکے ہیں۔
EnglishTranslation
تمام پرندے اڑ چکے ہیں۔
EnglishTranslation
بشیر وظیفہ حاصل کر چکا ہے۔
EnglishTranslation
نسیمہ نے امتحان پاس کر لیا ہے۔
EnglishTranslation
چور گھر میں نقب لگا چکا ہے۔
EnglishTranslation
بورڈ نے نتیجے کا اعلان کردیا ہے۔
EnglishTranslation
عدالت میرے حق میں فیصلہ دے چکی ہے۔
EnglishTranslation