ShowPer Page
تالاب میں مینڈک شام سے نہیں ٹرا رہے ہیں۔
EnglishTranslation
لاہور میں کل سے بارش نہیں ہو رہی ہے۔
EnglishTranslation
تمام مسلمان یکم رمضان سے روزے رکھ رہے ہیں۔
EnglishTranslation
لڑکیاں سات بجے سے ہار بنا رہی ہیں۔
EnglishTranslation
سب لوگ ایک گھنٹے سے ایک دوسرے سے بغل گیر ہو رہے ہیں۔
EnglishTranslation
کچھ لوگ شام سے نمائش کا لطف اٹھا رہے ہیں۔
EnglishTranslation
وہ 1983ء سے پینشن لے رہا ہے۔
EnglishTranslation
کھلاڑی کئی دن سے میچ کھیلنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
EnglishTranslation
نقشہ نویس ایک ہفتے سے عمارت کا نقشہ بنا رہے ہیں۔
EnglishTranslation
انجینئر دو ماہ سے پل بنا رہے ہیں۔
EnglishTranslation
تم پانچ منٹ سے چاقو تیز کر رہے ہو۔
EnglishTranslation
چوکیدار پانچ گھنٹے سے پہرہ دے رہا ہے۔
EnglishTranslation
ڈاکٹر دو گھنٹے سے مریض کا معائنہ کہہ رہا ہے۔
EnglishTranslation
مریض دس منٹ سے چیخ رہا ہے۔
EnglishTranslation
تم چھ بجے سے دوستوں کو خط لکھ رہے ہو۔
EnglishTranslation
اکبر کئی گھنٹے سے پہاڑے یاد کر رہا ہے۔
EnglishTranslation
کیا ہم نے اپنا دعویٰ ثابت کردیا ہے؟
EnglishTranslation
کیا اس نے گاؤں ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا ہے؟
EnglishTranslation
آپ نے روپیہ کہان رکھا ہے؟
EnglishTranslation
کیا اس نے بندوق بھر لی ہے؟
EnglishTranslation
تم نے استعفی کیوں دے دیا ہے؟
EnglishTranslation
کیا جھیل میں پانی جم چکا ہے؟
EnglishTranslation
پولیس مکان میں کیوں داخل ہوئی ہے؟
EnglishTranslation
اسلم کی کھوئی ہوئی رقم واپس مل گئی؟
EnglishTranslation
یہ چھت سے کیسے گرا؟
EnglishTranslation