ShowPer Page
کیا مریض چار دن سے غسل نہیں کر رہا ہے؟
EnglishTranslation
کیا بچہ صبح سے کھلونوں کے ساتھ نہیں کھیل رہا ہے؟
EnglishTranslation
دکاندار تین دن سے دکانیں کیوں سجا رہے ہیں؟
EnglishTranslation
مالی کب سے درخت لگا رہا ہے؟
EnglishTranslation
کیا موسیقار منگل سے گیت گا رہے ہیں؟
EnglishTranslation
سڑک بنانے والا انجن دو دن سے کس سڑک کی مرمت کر رہا ہے؟
EnglishTranslation
مزدور پانچ گھنٹے سے کہاں کام کر رہے ہیں؟
EnglishTranslation
کیا وہ بیس منٹ سے ناول پڑھ رہا ہے؟
EnglishTranslation
میرا بھائی کس کارخانے میں 11 تاریخ سے کام کر رہا ہے؟
EnglishTranslation
بچے صبح سے کتابیں کیوں خراب کر رہے ہیں؟
EnglishTranslation
کیا ہجوم دوپہر سے نعرے لگا رہا ہے؟
EnglishTranslation
کیا بارش شام سے ہورہی ہے؟
EnglishTranslation
شیر سوموار سے مویشیوں پر حملہ نہیں کر رہا ہے۔
EnglishTranslation
مریض دو دن سے دوائی نہیں پی رہا ہے۔
EnglishTranslation
اس کا بھائی چار روز سے نماز نہیں پڑھ رہا ہے
EnglishTranslation
بیل دو دن سے چارا نہیں کھا رہا ہے۔
EnglishTranslation
مرغ کل سے اذان نہیں دے رہا ہے۔
EnglishTranslation
ہماری گائے سوموار سے دودھ نہیں دے رہی ہے۔
EnglishTranslation
مرغیاں جون سے انڈے نہیں دے رہی ہیں۔
EnglishTranslation
میرے دوست کئی سالوں سے تحفے نہیں بھیج رہے ہیں۔
EnglishTranslation
میں دسمبر سے نیا ناول نہیں لکھ رہا ہوں۔
EnglishTranslation
اصغر بیس دن سے جھوٹ نہیں بول رہا ہے۔
EnglishTranslation
کسان کئی ماہ سے نیا ٹریکٹر نہیں خرید رہا ہے۔
EnglishTranslation
یہ آدمی صبح سے گھاس نہیں کاٹ رہا ہے۔
EnglishTranslation
ہم اپریل سے افواہوں پر یقین نہیں کر رہے ہیں۔
EnglishTranslation