ShowPer Page
مکان میں سفیدی کب کی جاتی ہے؟
EnglishTranslation
ایسے برے آدمی کو معاف نہیں کیا جاتا ہے۔
EnglishTranslation
اس رجسٹر میں دستخط نہیں کئے جاتے ہیں۔
EnglishTranslation
کیا ریلوے اسٹیشن پر سامان تولا جاتا ہے؟
EnglishTranslation
موٹر گاڑیاں کہاں نیلام ہوتی ہے؟
EnglishTranslation
عدالت میں جھوٹ نہیں بولا جاتا ہے۔
EnglishTranslation
باغ سے سیب نہیں چرائے جاتے ہیں۔
EnglishTranslation
کیا جمعہ بازار میں سستی چیزیں بیچی جاتی ہیں؟
EnglishTranslation
بری صحبت کیسے اختیار کی جاتی ہے؟
EnglishTranslation
بعض بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے۔
EnglishTranslation
اس کالج میں اساتذہ کو تربیت دی جاتی ہے۔
EnglishTranslation
اسکول میں یتیم بچوں کو وظائف دیئے جاتے ہیں۔
EnglishTranslation
کئی ملکوں میں بوڑھوں کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔
EnglishTranslation
آم ملک سے باہر بھیجے جاتے ہیں۔
EnglishTranslation
پھل سرد خانے میں رکھے جاتے ہیں۔
EnglishTranslation
جوتے شیشے کی الماریوں میں رکھے جاتے ہیں۔
EnglishTranslation
اس کارخانے میں پلاسٹک کے کھلونے بنائے جاتے ہیں۔
EnglishTranslation
تار گھر سے تار بھیجے جاتے ہیں۔
EnglishTranslation
اس دفتر سے سڑکوں کی مرمت کا ٹھیکہ دیا جاتا ہے۔
EnglishTranslation
چوبرجی سے سڑک آسانی سے پار کی جاسکتی ہے۔
EnglishTranslation
شاہ جمال روڈ پر جمعہ بازار لگایا جاتا ہے۔
EnglishTranslation
وہاں سائیکل کرائے پر دیے جاتے ہیں۔
EnglishTranslation
یہاں ریڈیو کے لائسنس بنائے جاتے ہیں۔
EnglishTranslation
کیا لوگ پانچ بجے جلوس میں شامل ہو رہے ہیں؟
EnglishTranslation
کیا وہ تمہیں دو ماہ سے نصیحت نہیں کر رہا ہے؟
EnglishTranslation