Toggle Menu
Menu
ClassNotes
Prepare Standardized Tests
Notes & Solved Past Papers
Shop
Tutors
Company
Search ClassNotes...
Search...
Ctrl
K
Command Palette
Search for a command to run...
Become a Tutor
Toggle layout
Toggle theme
Home
/
Prepare
Flashcards
Show
Per Page
کیا پنکھے کی مرمت کی جا چکی ہو گی؟
English
Translation
کیا اس کی ضمانت ہو چکی ہو گی؟
English
Translation
کیا اس کو رہا کیا جا چکا ہو گا؟
English
Translation
کیا ہمیں مشورہ دیا جا چکا ہو گا؟
English
Translation
مقدمے کا فیصلہ کب سنایا جا چکا ہو گا؟
English
Translation
جال کہاں بچھایا جا چکا ہو گا؟
English
Translation
کیا چپڑاسی گھنٹی بجا چکا ہو گا؟
English
Translation
میرے بھائی کو کامیابی پر مبارکباد دی جا چکی ہو گی۔
English
Translation
مہمان کو عمدہ کھانے پیش کیے جا چکے ہو گے۔
English
Translation
ہمیں اس کی کامیابی کی اطلاع دی جا چکی ہو گی۔
English
Translation
بادشاہ کو تاج پہنایا جا چکا ہو گا۔
English
Translation
بشیر بہترین طالب علم قرار دیا جا چکا ہو گا۔
English
Translation
بہترین کھلاڑی کی تصویر لی گئی ہو گی۔
English
Translation
کچھ آدمیوں کو پیچھے چھوڑا جا چکا ہو گا۔
English
Translation
شیر کو گولی سے ہلاک کر دیا گیا ہو گا ۔
English
Translation
مسافر کو خطرے سے خبردار کیا جا چکا ہو گا۔
English
Translation
ملزم پہچانا جا چکا ہو گا۔
English
Translation
بچے کا لباس تبدیل کیا جا چکا ہو گا۔
English
Translation
کیا کل امتحان میں نتیجے کا اعلان کردیا جائے گا؟
English
Translation
مکان کب خالی کروایا جائے گا؟
English
Translation
کیا کمرہ صبح صاف کر دیا جائے گا؟
English
Translation
اسے کب ترقی دی جاۓ گی؟
English
Translation
کیا مجھے اس دفتر میں ڈائریکٹر لگایا جاۓگا؟
English
Translation
گاڑی کہا کھڑی کر لی جاۓ گی؟
English
Translation
کتنی کتابوں کی جلدیں کی جائیں گی؟
English
Translation
Previous
1
2
3
4
More pages
Next