ShowPer Page
پولیس کے آنے سے پہلے لوگوں نے چور کو کیوں نہیں پکڑا تھا؟
EnglishTranslation
سورج پانچ بجے سے پہلے غروب نہیں ہوا تھا۔
EnglishTranslation
تمہارے پہنچے سے پہلے وہ سکول نہیں گیا تھا۔
EnglishTranslation
کیا مدد ملنے سے پہلے زخمی مر چکا تھا؟
EnglishTranslation
میں نے اتنا خوبصورت جانور پہلے نہیں دیکھا تھا؟
EnglishTranslation
کیا تمہارا بھائی یہ امتحان پہلے ہی پاس کر چکا تھا؟
EnglishTranslation
مزدور کام مکمل کب کر رہے تھے؟
EnglishTranslation
کیا لوگ جلدی جلدیسٹیشن پرپہنچ رہے تھے؟
EnglishTranslation
لوگ کس کا انتظار کر رہے تھے؟
EnglishTranslation
پولیس جلوس کو منتشر کیوں کر رہی تھی؟
EnglishTranslation
آپ کے مکان کی مرمت کون کر رہا تھا؟
EnglishTranslation
ڈاکٹر مریض کا معائنہ کہاں کر رہا تھا؟
EnglishTranslation
بس پر پتھر کون پھینک رہا تھا؟
EnglishTranslation
کتنے آدمی باغ میں جمع ہو رہے تھے؟
EnglishTranslation
کیا وہ استاد کو سن رہے تھے؟
EnglishTranslation
شیر صبح کہاں گرج رہا تھا؟
EnglishTranslation
وہ کس بینک میں روپیہ جمع کر وارہے تھے؟
EnglishTranslation
لڑکے آپس میں کیوں جھگڑ رہے تھے؟
EnglishTranslation
کیا وہ آگ جلا رہے تھے؟
EnglishTranslation
کیا تم بالوں کو کنگھی کررہے تھے؟
EnglishTranslation
کئی طلب علم مباحثہ میں حصہ نہیں لے رہے تھے۔
EnglishTranslation
نوکر بہانے نہیں بنا رہا تھا۔
EnglishTranslation
وہ اپنے بھائی کو مار نہیں رہا تھا۔
EnglishTranslation
میں ملازمت کے لئے سفارش نہیں کر رہا تھا۔
EnglishTranslation
دشمن دریا کو عبور نہیں کر رہا تھا۔
EnglishTranslation