ShowPer Page
لوگ دو گھنٹے سے آگ بجھا رہے تھے۔
EnglishTranslation
جب میں گھر سے نکالا تو سورج غروب نہیں ہوا تھا۔
EnglishTranslation
کیا مہمانوں کے آنے سے پہلے تم گھر سجا چکے تھے؟
EnglishTranslation
انسپکٹر کے آنے سے پہلے کوئی سکول سے باہر نہیں گیا تھا۔
EnglishTranslation
کیا ریچھ کے پہنچے سے پہلے وہ درخت پر چڑھ گیا تھا؟
EnglishTranslation
کیا موٹر کار خریدنے سے پہلے وہ کافی روپیہ بچا چکا تھا۔
EnglishTranslation
انہوں نے ایسا دلکش نظارہ پہلے نہیں دیکھا تھا۔
EnglishTranslation
میں نے ایسی دلچسپ کہانی پہلے نہیں سنی تھی۔
EnglishTranslation
تم نے ایسا حیرت انگیز نظارہ پہلے نہیں دیکھا تھا۔
EnglishTranslation
ہم نے ایسا خوفناک سانپ پہلے نہیں دیکھا۔
EnglishTranslation
کیا تم تاریخ اسلام پہلے پڑھ چکے ہو؟
EnglishTranslation
میری تقریر سے پہلے کس نے تقریر کی تھی؟
EnglishTranslation
زلزلے سے پہلے آندھی نے چھتیں نہیں اڑائیں تھیں۔
EnglishTranslation
کیا پولیس کے پہنچے سے پہلے چور نقب لگا چکا تھا۔
EnglishTranslation
سیلاب آنے کے بعد لوگ گاؤں چھوڑ کر کہاں چلے گئے؟
EnglishTranslation
وہ اس سے پہلے گاڑی میں سوار نہیں ہوا تھا۔
EnglishTranslation
میرے سکول میں داخل ہونے سے پہلے چپڑاسی نے گھنٹی نہیں بجائی تھی۔
EnglishTranslation
مہمان وہاں شام ہونے سے پہلے نہیں پہنچے تھے۔
EnglishTranslation
کیا طلباء وقت سے پہلے پرچہ حل کر چکے تھے؟
EnglishTranslation
کیا تم نے میرے آنے سے پہلے ناول ختم کر لیا تھا؟
EnglishTranslation
حمید نے اب تک قرضہ کیوں واپس نہیں کیا تھا؟
EnglishTranslation
کیا اس کی پیدائش سے پہلے اس کا باپ مر چکا تھا؟
EnglishTranslation
ان بچوں نے کبھی شیر نہیں دیکھا۔
EnglishTranslation
کیا گاڑی چھ بجے سے پہلے روانہ ہو چکی تھی؟
EnglishTranslation
جب میں سٹیڈیم پہنچا تو میچ ختم ہو چکا تھا۔
EnglishTranslation