ShowPer Page
کام وقت سے پہلے مکمل کر لیا گیا۔
EnglishTranslation
لیڈر کو ہار پہنایا گیا۔
EnglishTranslation
گرم دودھ پیا گیا۔
EnglishTranslation
چٹھی پر کم مالیت کا ٹکٹ لگایا گیا۔
EnglishTranslation
دروازہ بہت دفعہ کھٹکھٹایا گیا۔
EnglishTranslation
شیر پنجرے میں ڈال دیا گیا۔
EnglishTranslation
لڑکا دو گھنٹے سے کھلونا لینے کے لیے اصرار نہیں کر رہا تھا۔
EnglishTranslation
ماہی گیر سوموار سے مچھلیاں نہیں پکڑ رہے تھے۔
EnglishTranslation
بچہ سات بجے سے دودھ نہیں پی رہا تھا۔
EnglishTranslation
ڈاکیا اتوار سے اپنے حلقے کی چھٹیاں نہیں لا رہا تھا۔
EnglishTranslation
تمہارا بھائی کئ دنوں سے گھر کا کام نہیں کر رہا تھا۔
EnglishTranslation
بچے آدھے گھنٹے سے کاغذ کی کشتیاں بنا رہے تھے۔
EnglishTranslation
لڑکیاں پانچ بجے سے گیت گا رہی تھی۔
EnglishTranslation
طلباء پندرہ منٹ سے شور مچا رہے تھے۔
EnglishTranslation
ایک گھنٹے سے بوندا باندی ہو رہی تھی۔
EnglishTranslation
گھڑی ساز گیارہ بجے سے میری گھڑی مرمت کر رہا تھا۔
EnglishTranslation
وہ دو دن سے خیرات دے رہا تھا۔
EnglishTranslation
موچی منگل سے جوتا تیار کر رہا تھا۔
EnglishTranslation
مرغا صبح سے آذان دے رہا تھا۔
EnglishTranslation
گیدڑ پچیس منٹ سے چیخ رہے تھے۔
EnglishTranslation
کتے شام سے بھونک رہے تھے۔
EnglishTranslation
حمید تین ماہ سے باغ لگا رہا تھا۔
EnglishTranslation
آپ مارچ سے چینی کا کاروبار کر رہے تھے۔
EnglishTranslation
میں دوپہر سے آپ کا انتظار کر رہا تھا۔
EnglishTranslation
تم تین دنوں سے مضمون لکھ رہے تھے۔
EnglishTranslation