ShowPer Page
کیا تمام چیزوں کو پہلے ہی جھاڑ دیا گیا تھا؟
EnglishTranslation
بارش آنے سے پہلے ڈھیلے توڑے جا چکے تھے۔
EnglishTranslation
کیا میرے آنے سے پہلے کھیت ہموار کیا گیا تھا؟
EnglishTranslation
کیا پولیس کے گرفتار کرنے سے پہلے ملزم مجسٹریٹ کے سامنے لایا گیا تھا؟
EnglishTranslation
نیا جوتا پہننے سے پہلے اس کا پاؤں زخمی نہیں ہوا تھا۔
EnglishTranslation
گرنے سے پہلے درخت کاٹے نہیں گئے تھے۔
EnglishTranslation
اسے پہلے ہی جرمانہ نہیں کیا جا چکا تھا۔
EnglishTranslation
ہماری ملاقات سے پہلے وزیر کو کسی سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
EnglishTranslation
مہمان کے جانے سے پہلے مٹھائی نہیں لائی گئی تھی۔
EnglishTranslation
کیا ریفری کے آنے سے پہلے میچ کھیلا جا چکا تھا۔
EnglishTranslation
سیلاب آنے سے پہلے بند باندھا جاچکا تھا۔
EnglishTranslation
کھانا کھانے سے پہلے مہمان کو سرد مشروب پیش کیا جا چکا تھا۔
EnglishTranslation
پرچہ حل کرنے سے پہلے وہ اپنا نام لکھ چکا تھا۔
EnglishTranslation
دیوار پر کیل گاڑنے سے پہلے نقشہ اتارا جا چکا تھا۔
EnglishTranslation
استری کرنےسے پہلے کپڑے سکھائے جا چکے تھے۔
EnglishTranslation
ناشتہ لگانے سے پہلے طشتریاں صاف کی جا چکی تھی۔
EnglishTranslation
آندھی آنے سے پہلے بچوں کو میدان سے بلایا جا چکا تھا۔
EnglishTranslation
سورج غروب ہونے تک مویشی ہانک کر لائے جا چکے تھے۔
EnglishTranslation
ہم پہلے ہی سامان باندھ چکے تھے۔
EnglishTranslation
ڈاک میں ڈالنے سے پہلے خط پر ٹکٹ لگایا جا چکا تھا
EnglishTranslation
جلوس روانہ ہونے سے پہلے پولیس بلائی جا چکی تھی۔
EnglishTranslation
کئی ماہ پہلے شہر پر قبضہ کیا جا چکا تھا۔
EnglishTranslation
صبح تک دشمن بھگایا جا چکا تھا۔
EnglishTranslation
شام سے پہلے مرغیوں کو ڈبے میں بند کر دیا گیا تھا۔
EnglishTranslation
دفتر دو بجے سے پہلے بند کر دیا گیا تھا۔
EnglishTranslation