ShowPer Page
وہ آپ کی مدد کا شکریہ ادا کریں گے۔
EnglishTranslation
ہم کراچی جانے والی گاڑی پر سوار ہو گے۔
EnglishTranslation
ہوائی جہاز چار بجے اڈے پر اترے گا۔
EnglishTranslation
میں اس جلسے میں تقریر کروں گا۔
EnglishTranslation
وہ اپنے دشمن کو معاف کر دیں گے۔
EnglishTranslation
مسافر صبح سامان باندھ لیں گے۔
EnglishTranslation
کیا مالک کے آنے سے پہلے مکان مرمت کر دیا گیا تھا؟
EnglishTranslation
کیا میرے گھر پہنچے سے پہلے گوشت کو بھون لیا گیا تھا؟
EnglishTranslation
کیا اس سے پہلے چڑیا گھر میں اتنا بڑا شیر دیکھا گیا تھا؟
EnglishTranslation
کیا آٹھ بجے سے پہلے کرایہ ادا کر دیا گیا تھا؟
EnglishTranslation
پھول مرجھانے سے پہلے کہاں پھینک دیے گئے تھے؟
EnglishTranslation
کیا گاڑی گزرنے سے پہلے پل کو آزمایا جا چکا تھا؟
EnglishTranslation
اندھیرا ہونے سے پہلے چور کا تعاقب کیوں نہیں کیا گیا تھا؟
EnglishTranslation
کیا فقیروں کے آنے سے پہلے خیرات تقسیم ہو چکی تھی؟
EnglishTranslation
عید آنے سے پہلے ملازموں کو تنخواہ کیوں نہیں دی گئی تھی؟
EnglishTranslation
شام سے پہلے چراغ کیوں جلائے گئے تھے؟
EnglishTranslation
لوگوں کے احتجاج سے پہلے افسر کو کیوں ریٹائر کر دیا گیا تھا؟
EnglishTranslation
کیا آندھی آنے سے پہلے دکانیں بند کر دی گئی تھیں؟
EnglishTranslation
کیا منگل سے پہلے چاند نہیں دیکھ گیا تھا؟
EnglishTranslation
کیا دسمبر سے پہلے بندروں کو جنگل سے بھگا دیا گیا تھا؟
EnglishTranslation
کیا اس سے پہلے آپ کو دھوکا دیا گیا تھا؟
EnglishTranslation
کیا وقت سے پہلے تمہیں تنبیہ نہیں کی گئی تھی؟
EnglishTranslation
گھڑی کو بارھ بجے سے پہلے چابی کیوں دی گئی تھی؟
EnglishTranslation
کیا جنگ ختم ہونے تک کئی افسروں کو اعزاز دیے جا چکے تھے؟
EnglishTranslation
نتیجہ نکلنے کے بعد اس کو اگلی جماعت میں ترقی کیوں دی گئی تھی؟
EnglishTranslation