Translation
When Hazrat Muhammad P.B.U.H was thirty-eight years of age, he spent almost of his time in solitude and meditation. In the cave of Hira, he used to retire with food and water and spent days and weeks in remembrance of Allah Almighty.
جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اڑتیس سال کے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا زیادہ تر وقت تنہائ اور یادیں الہی میں گزارا کرتے تھے۔ غار حرا میں خوراک اور پانی لے کر تنہا کئی دن اور کئی ہفتے اللہ تعالی کی یاد میں گزارا کرتے تھے۔
Sponsored Ads