Almasha
Translation

The Holy Prophet’s uncle was so impressed with his nephew’s firm determination that he replied:

“Son of my brother, go thy way none will declare touch thee. I shall never forsake thee.”

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا ابو طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہا اپنے بھتیجے کے پختہ عزم سے اس قدر متاثر ہوئے اور انہوں نے جواب دیا۔

 "میرے بھائی کے بیٹے اپنے راستے پر گامزن رہو، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کوئی ہاتھ لگانے کی جرآت نہیں کر سکتا۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی تنہا نہیں چھوڑوں گا"۔