Translation
The Arabs possessed a remarkable memory and were eloquent people. Their eloquence and memory found expression in their poetry. Every year a fair was held for poetical competitions at Ukaz. It is narrated that Hammad said to caliph Walid bin Yazid; “I can recite to you, for each letter of the alphabet, one hundred long poems, without taking into account short pieces and all of that composed exclusively by poets before the promulgation of Islam.” It is no small wonder that Allah Almighty chose the Arabic language for his final dispensation and the preservation of His Word.
عرب غیر معمولی یادداشت اور فصیح وبلیغ لوگ تھے۔ ان کی یادداشت اور فصاحت کی مثالیں ان کی شاعری میں ملتی ہیں۔ ہرسال عکاظ کے مقام پر ایک میلہ منعقد کیا جاتا تھا جس میں شاعرانہ مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا تھا۔ روایت ہے کہ حماد نے خلیفہ ولید بن یزید سے کہا "میں حروف تہجی کے تمام حروف کی ایک سو طویل نظمیں پڑھ سکتا ہوں ان کو مختصر کئے بغیر اور یہ تمام اسلام کی تبلیغ سے قبل کے شعرا کی ہوگی۔ یہ کوئی چھوٹی سی تعجب کی بات نہیں کہ اللہ تعالی نے اپنے آخری حکام کی اشاعت اور حفاظت کے لیے عربی زبان کو منتخب کیا ہے۔
Sponsored Ads