Almasha
Translation

Such a thorough transformation of man and society owes to the Holy Prophet’s deep faith in Allah Almighty, to his love for humanity, and to the nobility of his character. Indeed, his life is a perfect model to follow, in reply to a question about the life of the Holy Prophet P.B.U.H Hazrat Ayesha said:

“His morals and character are an embodiment of the Holy Quran.” The final word about the savior of mankind goes to the Holy Quran:

O Prophet! Surely, we have sent you as witness, and as bearer of good news and as a warner, and as one inviting to Allah by His permission, and as a light giving torch. (Quran 33:45-46)

انسان اور معاشرے کی مکمل تبدیلی نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اللہ تعالی پرایمان، انسانیت کے لیے محبت اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم الشان سیرت کی وجہ سے ہے۔ بلاشبہ آ پ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات مبارکہ تقلید کے لیے بہترین نمونہ عمل ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات مبارکہ کے بارے میں حضرت عائشہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا سے سوال کے جواب میں فرمایا

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاق حسنہ اور سیرت قرآن پاک کی زندہ مثال ہیں۔ نوع انسانی کے نجات دہندہ کے بارے میں آخری الفاظ قرآن پاک میں یہ ہیں۔

اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یقینا ہم نے تمہیں بھیجا گواہ بناکر، بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا اور اللہ کی اجازت سے اس کی طرف دعوت دینے والا بنا کر اور روشن چراغ بنا کر'۔

Sponsored Ads