Almasha
Translation

And the Holy Prophet P.B.U.H did go the way Allah Almighty had chosen for mankind. Imbued with divine guidance and firm resolve, the Holy Prophet P.B.U.H countered all challenges with grace and dignity. In no time he elevated man to the highest possible level in both spiritual and worldy domain. He was also a driving force, behind Arabs conquests which he created an everlasting impression on human history. No wonder, he is universally acknowledged as the most influential figure in history. In the words of Michael Hart, a great historian:

“Muhammad P.B.U.H however, was responsible for both the theology of Islam and its main ethical and moral principles. In addition, he played a key role in proselytizing the new faith, and in establishing the new practices….

In fact, as the driving force behind the Arab conquests, he may well rank as the most influential political leader of all time….

The Arab conquest of the seventh century have continued to play an important role in human history, down to the present day

اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس راستے پر چلتے گئے جس راستے کا انتخاب اللہ تعالی نے نوع انسانی کے لیے کیا تھا۔ اللہ تعالی کی رہنمائی اور پختہ عزم سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمام چیلنجوں کا ڈٹ کر اور باوقار طرزِ عمل سے مقابلہ کیا اور کچھ ہی عرصے میں بنی نوع انسان کو بلند ترین ممکنہ سطح پر سرفراز فرمایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عرب فتوحات کے پیچھے اصل طاقت تھے، جو انسانی تاریخ پر ایک لازوال تاثر پیدا کرتی ہے۔ اس پر حیران ہونے کی ضرورت نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاریخ میں ہر جگہ زیادہ بااثر شحصیت مانی جاتی ہیں۔ عظیم تاریخ دان مچل ہرٹ کی زبانی' تاہم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں اسلام کی مذہبی عقائد اور مرکزی اخلاقیات اور اخلاقی اصولوں کے لئے ذمہ دار تھے۔ اس کے علاوہ انہوں نے نئے عقیدے کی تبلیغ اور مذہبی رسومات کے قیام میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے'۔

 درحقیقت عربوں کی فتوحات کی پشت پر محرک قوت ہونے کی حیثیت سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہر زمانے کے بااثر سیاسی رہنماؤں کی صف میں عظیم الشان رتبہ دیا جاتا ہے۔

 عربوں کی ساتویں صدی کی فتوحات آج تک انسانی تاریخ میں اپنا ایک اہم کردار جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Sponsored Ads