Almasha
Translation

The Sultan Ahmad Mosque is one of the most, impressive monuments in the world. It is also known as the Blue Mosque because of the blue tiles that embellish its interior. Situated in Istanbul, the largest city in Turkey and the capital of the Ottoman Empire from 1453 to 1923, it has become the most popular tourist attraction.

سلطان احمد مسجد دنیا کی متاثر کن یادگاروں میں سے ایک ہے۔ یہ نیلی مسجد کے طور پر بھی جانی جاتی ہے کیونکہ اس کے اندرونی حصہ نیلی ٹائلوں سے سجا ہوا ہے۔ یہ ترکی کے شہر استنبول میں واقع ہے جو کہ مملکت عثمانی   کا دارلخلافہ تھا، یہ سیاحوں کے لیے بڑا پرکشش بن چکا ہے۔

Sponsored AdsHide Ads