Translation
Rehabilitation centres are the best places for the control and recovery process. These centres look after them. Complete medical support and guidance is provided to these people in these centres. Drug abusers, therefore, must be taken to proper and certified rehabilitation centres where proper treatment and cure is rapid identification of the problem of the drug for them. However, this involves rapid addiction and total cooperation of the sufferers with the team of these centres.
بحالی کے مراکز قابو پانے اور صحت یابی کے لئے بہترین مقامات ہے۔ یہ مراکز ان کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ ان مراکز میں لوگوں کو مکمل طبی امداد اور رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔ لہذا منشیات کا ناجائز استعمال کرنے والے لوگوں کو مناسب بحالی کے مراکز پر لے جایا جاتا ہے، جہاں ان کے لئے مناسب علاج اور بہتری کے مواقع میسر ہیں۔ تاہم اس میں منشیات کی لت کے مسئلہ کی تیزی سے شناخت اور ان کی ٹیم کے ساتھ متاثرین کی ٹیم کا مکمل تعاون شامل ہے۔
Sponsored Ads