Almasha
Translation

Today the Quaid's Pakistan is facing numerous challenges. We have forgotten how much straggle Muslims had made under the dynamic leadership of Quaid-e-Azam Muhammad AIi Jinnah. We can overcome our present difficulties by following the Quaid's golden motto, "Faith, Unity and Discipline". We can make our nation strong by remembering his advice to the youth, "It is now up to you to work, work and work, and we are bound to succeed."

آجکل قائداعظم کا پاکستان مشکل وقت سے گزر رہا ہے۔ ہم یہ بھول چکے ہیں کہ مسلمانوں نے قائداعظم کی رہنمائی میں کتنی کوششیں کی تھیں۔ ہم قائداعظم کے سنہری اصول عمل، یقین مہکم، اتحاد اور تنظیم پر عمل کرتے ہوئے موجودہ مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں۔ ہم قائداعظم کے نوجوانوں کو نصیحتیں اور دل آکر اپنی قوم کو مضبوط بناسکتے ہیں۔ اب یہ آپ پر ہے کہ کام، کام اور کام کریں اور کامیابی ہمارا مقدر ہے۔

Sponsored Ads