Almasha
Translation

Quaid was a man of strong faith and belief. He firmly believed that the new emerging state of Pakistan based on Islamic principles would reform the society as a whole. In his Eid message September 1945, Quaid-e-Azam said, "Islam is complete code regulating the whole Muslim society, every department of life collectively and individually".

قائداعظم ایک مضبوط عقیدے اور مذہب پر ایمان رکھنے والے آدمی تھے۔ آپ کا پختہ یقین تھا کہ پاکستان کی نئی وجود میں آنے والی اسلامی اصولوں پر مبنی ریاست مجموعی طور پر معاشرے کی اصلاح کرے گی۔ قائداعظم نے ستمبر 1945 کو عید کے پیغام میں فرمایا۔ "اسلام پورے اسلامی معاشرے کے لیے قیام کے لیے مجموعی اور انفرادی طور پر ہر شعبہ زندگی کے لئے ایک مکمل ضابطہ حیات ہے"

Sponsored Ads