Translation
During the early and difficult times of Pakistan's emergence, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, undertook a countrywide tour. He aimed at building confidence and raising peoples' spirit.
"Do not be overwhelmed by the enormity of the task", he said in a speech at Lahore, "There are many examples in the history of young nations building themselves up by sheer determination and force of character. You are made of sterling material and second to none. Keep up your morale. Do not be afraid of death. We should face it bravely to save the honor of Pakistan and of Islam. Do your duty and have faith in Pakistan. It has come to stay."
پاکستان کے ظہور پذیر ہونے کے ابتدائی اور مشکل وقت کے دوران قائد اعظم محمد علی جناح نے پورے ملک کا دورہ کیا۔ انہوں نے لوگوں میں اعتماد پیدا کیا ان کے جذبات کو ابھارا۔
"لاہور میں ایک تقریر کے دوران انہوں نے فرمایا کہ کام کی زیادتی سے پریشان نہ ہونا۔ نوجوان قوموں کی تاریخ میں بہت سی مثالیں ملتی ہیں کہ انہوں نے مکمل ارادے اور کردار کی طاقت سے اپنے آپ کی تعمیر کی۔ آپ دوسروں کے مقابلے میں معیاری مواد سے بنے ہیں۔ اپنے جذبات بلند رکھے۔موت سے مت گھبرائیں۔ ہمیں پاکستان اور اسلام کا وقار بچانے کے لیے اس بہادری سے مقابلہ کرنا چاہیے۔ اپنا فرض پورا کیجئے اور پاکستان پر اعتماد رکھیں۔ یہ قائم رہنے کے لیے بنا ہے"۔
Sponsored Ads