Translation
Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah was a nation builder and a great patriot. He wanted to protect the values, culture and traditions of the Muslims of the subcontinent. He gave the Muslims a sense of identity by securing a separate homeland for them. He said:
“We must develop a sense of patriotism which galvanizes us all into one united and strong nation.”
قائد اعظم محمد علی جناح ایک معمار قوم اور بہت بڑے محب وطن تھے۔ وہ برصغیر کے مسلمانوں کی روایات اقدار اور ثقافت کی حفاظت کرنا چاہتے تھے۔ انھوں نے ایک علیحدہ وطن حاصل کرکے مسلمانوں کو ان کی شناخت کا احساس دلایا۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا۔
"ہمیں حب الوطنی کی سوجھ بوجھ کو پڑھنا چایئے جو ہم سب کو ایک متحدہ اور طاقتور قوم بننے کے لیے ابھارتی ہے"۔
Sponsored Ads