Almasha
Translation

Patriotism, therefore, is not just a feeling, it is a live spirit that continuously inspires and guides a nation. In the words of S.W. Scott, a man devoid pf patriotic spirit is like the one who:

“Breathes there the man with soul so dead who never to himself hath said, this is my own, my native land.”

اس لیے حب الوطنی محض احساس نہیں ہے بلکہ ایک ولولہ ہے جو ایک قوم میں مسلسل جوش پیدا کرتا ہے اور ان کی رہنمائی کرتا ہے۔ ایس ڈبلیو سکاٹ کے الفاظ ہیں، جو آدمی جذبہ حب الوطنی سے محروم ہے اس آدمی کی طرح ہے جو سانس تو لیتا ہے لیکن اس کی روح اس قدر مردہ ہو چکی ہوتی ہے کہ کبھی اس نے خود سے بھی یہ نہیں کہا ہوتا ہے کہ یہ میری ارض پاک ہے، یہ میرا وطن ہے۔

Sponsored Ads