Almasha
Translation

Patriotism means love for the motherland or devotion to one’s country. A patriot loves his country and is willing to sacrifice when the need arises. The word patriot comes from a Latin word ‘Patriota’ which means countryman. It is considered a commendable quality.

حب الوطنی کا مطلب مادر وطن کے لیے محبت یا کسی شخص کی اپنے ملک سے عقیدت اور وفاداری ہے۔ ایک محب وطن اپنے ملک سے محبت کرتا ہے اور جب ضرورت پیش آتی ہے تو جان قربان کرنے کے لئے تیار ہوتا ہے۔ لفظ محب الوطن لاطینی لفظ پیٹری اوٹا سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہم وطن ہے۔ یہ ایک قابل ستائش خوبی سمجھی جاتی ہے۔

Sponsored Ads