Almasha
Translation

Patriotism gives people the strength and courage to safeguard the interest of the country and nation. For a patriot the sovereignty, integrity and honour of the country are the supreme values on which no compromise can be made. Patriots render sacrifice for the preservation and protection of these values.

حب الوطنی لوگوں کو طاقت اور ملک اور قوم کے مفادات کی حفاظت کرنے کی ہمت دیتی ہے۔ ایک محب وطن کے لیے ملک کی خود مختاری، سالمیت اقتدار اعلیٰ، وحدت اور عزت دینے والی اقدار ہیں جن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔ محبان وطن ان اقدار کو قائم رکھنے اور ان کی حفاظت کے لیے قربانی دیتے ہیں۔

Sponsored Ads