Translation
Student 1: Media helps people to share knowledge of the world. Their feelings and opinions are expressed through it. Media attracts the attention of a very large audience. Have you noticed that the first thing we do soon after entering the house is to switch on the television?
طالب علم 1: میڈیا دنیا کے علم کو پھیلانے میں لوگوں کی مدد کرتا ہے۔ ان کے جذبات اور احساسات کا اظہار اس کے ذریعہ ہوتا ہے۔ میڈیا ناظرین کی ایک بہت بڑی تعداد کی توجہ کا مرکز ہے۔ کیا آپ نے کبھی محسوس کیا کہ ہم گھر میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے ٹیلی ویژن چلاتے ہیں۔
Sponsored Ads