The preparation for this journey was made at the house of Hazrat Abu Bakr Siddique. Hazrat Asma rendered useful services in this regard. She prepared food for this journey. She tied the food on the camel back with her own belt as nothing else could be found. For this service she was given the title of Zaat-un-Nataqin by the Holy Prophet.
اس سفر کی تیاری حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر کی گئی۔ حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اس سلسلے میں بہت سی خدمات سرانجام دیں۔ انہوں نے اس سفر کے لیے کھانا تیار کیا۔ انہوں نے کھانا اونٹ کی پیٹھ پر باندھنے کے لیے جب اور کچھ نہ ملا تو اپنے ہی کمربند سے باندھ دیا۔ ان کی اسی خدمت کے باعث حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے آپ کو ذات النطاقین کا لقب عطا کیا گیا۔