Almasha
Translation

Her grandfather, Hazrat Abu Quhafaa was a disbeliever at that time. He was very old and had become blind. He said to her, "Asma, I think Abu Bakr has taken all the wealth leaving you and your children empty-handed and helpless." At this, she instantly ran to a corner of the home, gathered some pebbles, and put them at the place where her father used to keep his money and jewels. She covered it with a piece of cloth. "Come grandfather, look! He has left all this for us." He touched the cloth and thought it was full of gold and jewels. His concern was alleviated and he felt relieved to know that Abu Bakr had left all his wealth at home.

آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے دادا حضرت عبداللہ ابن ابی قحافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا جوکہ ابھی تک غیر مسلم تھے۔ وہ بہت بوڑھے اور نابینا ہوچکے تھے۔ انھوں نے حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کہا کہ میرا خیال ہے کہ ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا تمام دولت لے گیا ہے۔ تمہیں اور بچوں کو خالی ہاتھ اور بے یارومددگار چھوڑ گیا ہے۔ یہ سنتے ہی آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا گھر کے ایک کونے کی طرف تیزی سے دوڑی اور کچھ کنکریاں جمع کر کے انہیں کپڑے کے اندر لپیٹ کر اس جگہ پر رکھا جہاں ان کے والد پیسے زیورات کو رکھا کرتے تھے۔ ادھر آ داد ابو دیکھیں! وہ سب کچھ ہمارے لئے چھوڑ گئے ہیں۔ انہوں نے کپڑے کو ہاتھ لگایا اور سوچا کہ یہ سونے اور زیورات سے بھرا ہوا ہے۔ ان کا مقصد پورا ہوگیا تھا اور یہ جان کر ان کو اطمینان ہو گیا تھا کہ ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا اپنی تمام دولت گھر پر چھوڑ گئے تھے۔

Sponsored Ads