Almasha
Translation

Drug addiction is caused by environmental factors. A few important environmental factors that may cause drug addiction are bad peer influence and troubling domestic background. When young people remain in bad company and do experiments in the name of adventure, they might fall prey to addiction. The people who are dissatisfied and discontented with their lives may also resort to drug addiction in order to seek an escape from the responsibilities of life.

منشیات کی لت ماحولیاتی عوامل کی وجہ سے وقوع پذیر ہوتے ہیں۔ چند ایک اہم ماحولیاتی عوامل جو کہ منشیات کی عادت کا سبب بنتے ہیں ان میں ہم عمر لوگوں اور پریشان کن گھریلو حالات ہیں۔ جب نوجوان لوگ بری صحبت میں رہیں گے اور جرات کے نام پر تجربات کریں گے تو وہ نشے کی عادت کا شکار ہوجاتے ہیں۔ جو لوگ اپنی زندگیوں سے نہ خوش اور غیر مطمئن ہوتے ہیں زندگی کی ذمہ داری سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے منشیات کے عادی بن جاتے ہیں۔

Sponsored Ads