A
Almasha
Jul 30, 2022
I wandered lonely as a cloud
That floats on high o'er vales and hills,
When all at once I saw a crowd,
A host, of golden daffodils.
Beside the lake, beneath the trees,
Fluttering and dancing in the breeze.
Translation
ایک دن میں تنہا گھوم رہا تھا، جیسے ایک بادل،
جو پہاڑوں اور وادیوں پر دیتا ہے،
جبکہ اچانک میں نے ایک ہجوم دیکھا،
سنہری گل نرگس کا ہجوم،
جھیل کے کنارے کے نزدیک اور درختوں کے نیچے
ہوا میں جھوم اور ناچ رہے تھے،
Category: Translation