Translation
I was upset. The advice to leave the patient unattended did not seem right. I knew that she had suffered from major neural damage, but she needed to be given a chance. An inner voice somewhere within me spoke, "Try once for her."
میں پریشان ہوگئی تھی۔ مریض کو بغیر توجہ کے چھوڑ جانے کی نصیحت مناسب نہیں دکھائی دے رہی تھی۔ میں جانتی تھی کہ وہ ایک ایسا بھی دباؤ کا شکار ہے لیکن اس کا ایک اور موقع دینے کی ضرورت ہے۔ میرے اندر سے ایک آواز آرہی تھی "اس کے لیے ایک اور کوشش کرو"۔
Sponsored Ads